جہلم

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد ملزم سے 01 کلو

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد ملزم سے 01 کلو سے زائد ہیروئن

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01 کلو سے زائد ہیروئن برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You