سوہاوہ

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی خواتین کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان قلیل وقت

*ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا فوری ایکشن*

خواتین کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان قلیل وقت میں گرفتار،

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی،تھانہ سوہاوہ پولیس کو واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری مقدمہ درج کر کے03 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، بقیہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ڈی پی او جہلم

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،جہلم پولیس کا عزم انصاف اور تحفظ عوام کی دہلیز پر،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You