جہلم

ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،تہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمہ گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،تہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمہ گرفتار

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرمہ کو گرفتار کر لیا،مجرمہ سال 2021 سے تہرے قتل کے مقدمہ میں تھانہ صدر پولیس کو مطلوب تھی،

مجرمہ گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئی تھی جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے تھانہ صدر پولیس نے گرفتار کیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You