جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، مقام عامہ پر شیشہ پارٹی

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، مقام عامہ پر شیشہ پارٹی کرکے عوام الناس کی زندگی میں خطرناک مرض پھیلانے اور امن عامہ میں خلل ڈالنے والے 02 لیڈی ملزمہ سمیت 03 ملزمان گرفتار،شیشہ،فلیور،کوئلے اور شراب کی بوتل برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 02 عدد شیشہ،کوئلے،اور فلیور سمیت استعمال شدہ شراب کی بوتل برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،

قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You