پنڈدادنخان

پنڈ دادنخان (عمران حیدرببلی سے)سید علی شہباز نقی کی دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی سماجی

پنڈ دادنخان (عمران حیدرببلی سے)سید علی شہباز نقی کی دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی سماجی مذہبی شخصیات سمیت اعلیٰ سرکاری افسران کی شرکت ٹریفک پولیس آفیسر سید فرمان شاہ کی جانب سے معزز مہمانوں کی تشریف آوری پر اظہار تشکر تفصیلات کے مطابق پنڈ دادنخان کی ہردلعزیز شخصیت ٹریفک پولیس آفیسر سید فرمان شاہ کے صاحبزادہ سید علی شہباز نقی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ کی تقریب پنڈ دادنخان کے معروف شادی ہال میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات سمیت سرکاری افسران و اہلکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی سید فرمان شاہ نے اپنی اور خاندان بھر کی جانب سے آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا خصوصی شرکاء میں ایل سی آئی کھیوڑہ کے اعلیٰ آفیسر چوہدری عمر مشتاق،انچارج ٹریفک پولیس تحصیل پنڈدادنخان انسپکٹر خرم نذیر،ڈی ایس پی (ر) مرزا ندیم شہزاد،سب انسپکٹر طارق پھپھرہ،شیخ شمشیر عباس،امیر عبداللہ،مخدوم مظہر،ایل سی آئی کے مینجر چوہدری برکات حسین،سمیت سینکڑوں ٹریفک پولیس افسران واہلکاران نے شرکت کی تمام شرکاء نے نئے جوڑے کے لئے دعائیں کیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You