جہلم

ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،سال 2012 سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،سال 2012 سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،مجرم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،مجرم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد

مجرم سال 2012 سے تھانہ صدر پولیس کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو تھانہ صدر پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You