کرائمز

انچارج چوکی جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی سید عمران حیدر شاہ کی اہم کاروائی راولپنڈی شہری پر تشدد

انچارج چوکی جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی سید عمران حیدر شاہ کی اہم کاروائی راولپنڈی
شہری پر تشدد کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
شہری پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی نے نوٹس لیا تھا

انچارج چوکی جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی سید عمران حیدر نے فوری کاروائی عمل میں لاتے ہوئے دونوں ملوث ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا،

کسی بھِی شہری پر تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں، سی پی او

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، سی پی او

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You