جہلم
ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،بوگس چیک کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،بوگس چیک کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



