کرائمز

راولپنڈی احتساب کی خصوصی عدالت میں تخت پڑی اراضی کیس مرکزی صدر پی ٹی آئی و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب

راولپنڈی احتساب کی خصوصی عدالت میں تخت پڑی اراضی کیس مرکزی صدر پی ٹی آئی و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی احتساب کی خصوصی عدالت میں پیش ہو گئے
سماعت احتساب کی خصوصی عدالت کے جج علی اعجاز کر رہے ہیں
چودھری پرویزالٰہی کی جانب سردار عبدالرازق، عامر سعید راں اور سردار شہباز پیش ہوئے
راولپنڈی احتساب کی خصوصی عدالت نے چودھری پرویزالٰہی کی مقدمے میں حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی
معزز عدالت نے چودھری پرویزالٰہی کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دے دیا ہے: وکیل سردار عبدالرازق

عدالت نے مقدمے کی سماعت 12 نومبر تک ملتوی کر دی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You