جہلم
ملک عمران امجد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گمشدہ لڑکے کو ڈھونڈ کر ان کے لواحقین

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار ،گمشدہ لڑکےکو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،
ملک عمران امجد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گمشدہ لڑکے کو ڈھونڈ کر ان کے لواحقین کے حوالے کر دیا،لواحقین کا لڑکے کے ملنے پر جہلم پولیس سے اظہارِ تشکر،
جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد کے لئے تیار ہے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



