کرائمز

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 3 کاروائیوں کے دوران7

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 3 کاروائیوں کے دوران7 ملزمان گرفتار ۔

کاروائیوں میں 1 کروڑ 31 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 175.8 کلوگرام چرس برآمد۔

*کاروائیاں*

سدھار بائی پاس فیصل آباد روڈ کے قریب گاڑی سے 126 کلوگرام چرس برآمد۔ 2 ملزمان گرفتار

جبلِ نور بس اسٹینڈ کوئٹہ کے قریب رکشہ سے 45 کلوگرام چرس برآمد ۔3 ملزمان گرفتار

مندرہ ٹول پلازہ جی ٹی روڈ راولپنڈی کے قریب گاڑی سے 4.8 کلوگرام چرس برآمد ۔2 ملزمان گرفتار

کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You