جہلم

ایس ایچ او تھانہ دینہ سرمد الیاس ملک اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت کرنے والا اشتہاری مجرم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ سرمد الیاس ملک اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا،

مجرم سال 2024 سے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں تھانہ دینہ پولیس کو مطلوب تھا،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You