جہلم

مرزا صداقت علی SHO تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب کی بھاری کھیپ سپلائی کرنے والے ملزم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر صداقت علی کا شراب سپلائر ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب کی کھیپ برآمد،

مرزا صداقت علی تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب کی بھاری کھیپ سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 295 عدد چھوٹی، بڑی بوتلوں سمیت 08 عدد گیلن جن میں 240 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم لاہور سے جہلم شراب سپلائی کرنے کی نیت سے آیا جس کو تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا،ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کو شاباش

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You