جہلم
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01 کلو 220 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو