انٹرنیشنل

البانیہ میں دنیا کے پہلے AI-generated وزیر کا پارلیمنٹ میں پہلا خطاب۔

البانیہ میں دنیا کے پہلے AI-generated وزیر کا پارلیمنٹ میں پہلا خطاب۔

البانوی لباس میں ملبوس خاتون آرٹیفیشل انٹیلیجس کی وزیر ہیں جن کا البانوی نام ڈیلا یعنی "سورج” ہے۔

البانیہ(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مصنوعی ذہانت سے بنے وزیر نے پارلیمنٹ میں خطاب کیا۔گزشتہ روز البانیہ کی پارلیمنٹ سے دنیا کے پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجس (منصونئی ذہانت) سے بنے وزیر نے خطاب کیا جو دنیا میں البانیہ کے لیے این منفرد اعزاز تھا۔البانوی لباس میں ملبوس خاتون اے آئی وزیر جن کا نام البانوی نام ڈیلا یعنی ’سورج‘ ہے، انہوں نے کہا کہ میں انسانوں کی جگہ لینے کے لیے نہیں بلکہ اُن کی مدد کرنے کے لیے ہوں۔اے آئی وزیر ڈیلا نے کہا آئین کو اصل خطرہ مشینوں سے نہیں بلکہ اقتدار میں رہنے والوں کے غیر انسانی فیصلوں سے ہے۔البانوی وزیر اعظم ایڈی راما نے گزشتہ ہفتے دنیا کے پہلے AI-generated حکومتی وزیر کا تقرر کیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You