سندھ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ایس پی او نوابشاہ کی جانب سے اسکول مینجمنٹ کمیٹی (SMC)

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ایس پی او نوابشاہ کی جانب سے اسکول مینجمنٹ کمیٹی (SMC) کی دو روزہ تربیت کا انعقاد کیا گیا، جو جی جی پی ایس دوڑ میں محترمہ خالدہ اور ریاض حسین نے منعقد کروائی۔ تربیت کے دوران شرکاء کو پیشگی منصوبہ بندی (Anticipatory Planning) کے حوالے سے گروپ ورک کروایا گیا اور ساتھ ہی ایس ایم سی کی ذمہ داریوں کے بارے میں بھی آگاہی فراہم کی گئی۔ اختتامی سیشن میں شرکاء سے فیڈبیک لیا گیا، جس میں ایس ایم سی کے تمام اراکین نے بھرپور تعاون کیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس نوعیت کی مزید تربیتیں ہونی چاہئیں۔ شرکاء نے ایس پی او کی کاوشوں پر شکریہ بھی ادا کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You