جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، سال 2023 سے اقدام قتل کے مقدمہ

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، سال 2023 سے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 02 اشتہاری مجرمان گرفتار،

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئے تھے جن کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You