جہلم
ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی کاروائی، والدہ پر تشدد کرنے والے 02 ناحلف بیٹے گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی کاروائی، والدہ پر تشدد کرنے والے 02 ناحلف بیٹے گرفتار،
کالا گجراں پولیس کو بذریعہ 15 اطلاع موصول ہوئی کہ ملزمان اپنی والدہ پر تشدد کر رہیں ہیں،
اس اطلاع پر ایس ایچ او کالا گجراں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ والدہ پر تشدد کرنے والے نا حلف بیٹوں کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا،
ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج کر لیا گیا،
والدین کے نافرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،قانون کی عملداری یقینی بناتے ہوئے ایسے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



