جہلم

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،غیر قانونی طور پر الیکٹرونک ویپ اور اس کا سامان

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،غیر قانونی طور پر الیکٹرونک ویپ اور اس کا سامان فروخت کرنے والے 03 ملزمان گرفتار،الیکٹرونک ویپ اور سامان برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے مجموعی طور پر 21 عدد الیکٹرونک ویپ ، 102 عدد فلیور کی ڈبیاں اور 10 عدد کوئلے کی ڈبیاں برآمد کر لی گئیں،

ملزمان کے خلاف تھانہ دینہ میں الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You