جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او کی بہترین تفتیش کے نتیجے میں معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ نمبر 289/25 بجرم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او کی بہترین تفتیش کے نتیجے میں معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ نمبر 289/25 بجرم CNSA 9 (i) 3C تھانہ سٹی کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم محمد وسیم نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،

جس پر معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم محمد وسیم کو 09 سال قید اور 01 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم محمد وسیم کو منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ،

جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،

جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خاتمے کے لئے بھرپور آپریشن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم

ڈی پی او جہلم کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You