جہلم
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا،
مجرم گزشتہ سال سے چوری کے مقدمہ میں تھانہ صدر پولیس کو مطلوب تھا،
مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو تھانہ صدر پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم



