گجرات

گجرات پولیس تھانہ انڈسٹریل سٹیٹ فیز¡¡ کا فوری ایکشن11 سالہ لڑکے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

*گجرات پولیس تھانہ انڈسٹریل سٹیٹ فیز¡¡ کا فوری ایکشن11 سالہ لڑکے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج*

تفصیلات کے مطابق تھانہ انڈسٹریل سٹیٹ فیز¡¡ پولیس کو شہری کی جانب سے درخواست موصول ہوئی کہ اسکے11سالہ بیٹے کے ساتھ مسمی عثمان شاہد ساکن ساروکی نے ذبردستی بدفعلی کی ہے۔جس پر پولیس نے فوری مقدمہ درج کرلیا۔ڈی ایس پی صدر سرکل غازی آصف علی کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ فیز¡¡ انپسکٹر اویس لطیف اور دیگر پولیس ٹیم نے فوری کاروائی کرکے سفاک ملزم عثمان ساکن ساروکی کو گرفتارکرلیا۔

گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You