کرائمز

مدینہ منورہ: منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار۔

مدینہ منورہ: منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار۔

گرفتار افراد کے پاس سے ایک کلو گرام میتھا فیٹامین برآمد کی گئی ہے۔

ریاض(نمائندہ رحمان بنگش) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں کارروائی میں کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مدینہ منورہ میں 2 پاکستانی شہریوں سمیت 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار افراد کے پاس سے ایک کلو گرام میتھافیٹامین برآمد کی گئی ہے۔سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ میں بھی 2 ایتھوپین شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے نشہ آور گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You