سوہاوہ

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 15 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 15 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے اور زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار،

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے میری بیٹی کے ساتھ نازیبا حرکات کیں اور زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، مدعیہ مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You