جہلم

دینہ(ملک ندیم عباس)دینہ ظلم کی انتہا۔ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ایچ آر کی غریب ورکرو سے بدتمیزی

دینہ(ملک ندیم عباس)دینہ ظلم کی انتہا۔ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ایچ آر کی غریب ورکرو سے بدتمیزی گالم گلوچ ۔مین چوک اور فیملی پارک سامنے عملہ کا احتجاج ۔ایچ آر پہلے بھی کئی بار گالی گلوچ اور نازیبا الفاظ بول چکا ہے ورکرو کا الزام ۔سپر وائزر عثمان نے میڈیا کو بتایا کہ ایچ آر نے مجھے فون کرکے گالیاں دیں کہتا ہے کہ تمارے بندے کام نہیں کررہے جبکہ میرے بندے اپنی ڈیوٹی پر موجود تھے میں نے بار بار کہا کہ آپ آکے چیک کرلیں اس کے باوجود بھی اس نے مجھے گالیاں دیں ۔یہ غریب ورکروں کے ساتھ ظلم و زیادتی کرتا ہے اور ہر وقت نوکری سے نکلوانے کی دھمکیاں بھی دیتا ہے یہ میری جگہ اپنے سالے کو بھرتی کرنا چاہتا ہے ۔مذید کئی ورکروں نے میڈیا کو بتایا کہ ہم سے محرم الحرام کے دنوں میں اوور ٹائم بھی لگوایا گیا اور مختلف تہواروں یا کسی جلسہ جلوس کی شکل میں ہم سے اوور ٹائم لگوایا جاتا ہے جس کے پیسے ہمیں نہیں دئیے جاتے لہذا نئے آنے والے ایچ آر کو فارغ کیا جائے وزیر آعلی پنجاب نوٹس لے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You