جہلم
محکمہ تعلیم کے اداروں کی تعمیر نو اور مرمت کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے چھٹیاں ختم ہونے سے پہلے


محکمہ تعلیم کے اداروں کی تعمیر نو اور مرمت کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے چھٹیاں ختم ہونے سے پہلے ترقیاتی اسکیموں کو مکمل کر کے
طلبہ و طالبات کے لیے سہولیات مہیا کی جائیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی ہدایت۔



