جہلم
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،2018 سے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،2018 سے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،
مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے تھانہ صدر پولیس نے گرفتار کر لیا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



