جہلم
ایس ایچ او چوہدری اللہ دتہ تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او چوہدری اللہ دتہ تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،
ایس ایچ او چوہدری اللہ دتہ تھانہ سٹی نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



