خیبرپختون خواہ

سمیع اللہ خان برکی کی وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے انکے رہائشگاہ پر ملاقات

سمیع اللہ خان برکی کی وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے انکے رہائشگاہ پر ملاقات۔

اس موقع پر سمیع اللہ خان برکی نے نوجوانوں کو پارٹی سے جوڑنے کیلئے صوبائی صدر کو بریفننگ دی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ انجینئر امیر مقام سے پشاور کینٹ میں انکے رہائشگاہ پرسمیع اللّٰہ خان برکی صدر صوبائی یوتھ ونگ آرگنائزر خیبر پختونخوا نے ملاقات کی۔ملاقات میں یوتھ ونگ کی تنظیم نو نوجوانوں کو پارٹی سے جوڑنے کے لیے صوبائی صدر کو بریفننگ دی گئی اور اعتماد میں لیا گیا۔ وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے یوتھ ونگ کے لیے جاری کوششوں کو سراہا اور تعریف کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You