جہلم

ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی کاروائی، والدہ کا ناخلف بیٹا گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی کاروائی، والدہ کا ناخلف بیٹا گرفتار،

سٹی پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ملزم والدہ کا نافرمان ہےجو والدہ پر تشدد کرتا ہے،

اس اطلاع پر ایس ایچ او سٹی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ والدہ پر تشدد کرنے والے نا خلف بیٹے کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا،

ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا،

والدین کے نافرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،قانون کی عملداری یقینی بناتے ہوئے ایسے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

*ترجمان جہلم پولیس*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You