جہلم

13 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم قلیل وقت میں گرفتار،ایس ایچ او تھانہ صدر

حکومت پنجاب کے ویژن ” VIOLENCE AGAINST CHILDREN NEVER AGAIN” کے تحت 13 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم قلیل وقت میں گرفتار،ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے میرے بھائی سے زبردستی بدفعلی کر کے سخت زیادتی کی ہے،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You