جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی فوری کاروائی، خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی فوری کاروائی، خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم تنویر نے میرے گھر میں مجھے اکیلا پا کر زیادتی کی، مدعیہ مقدمہ

تھانہ صدر کی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You