کرائمز

آج بعدالت جناب اکرام الحق چوہدری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے حمیر سلیم چیمہ

آج بعدالت جناب اکرام الحق چوہدری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے حمیر سلیم چیمہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 525/25 بجرم 324/148/149 تعزیراتِ پاکستان تھانہ سٹی آن لائن گیم کیس میں ملزمان زریاب اور عبدالسیمع کی قبل از گرفتاری ضمانتیں منسوخ کر دیں اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم نامہ جاری فرما دیا، جبکہ ملزم محمد سبحان شیخ کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی گئی کیونکہ محمد سبحان شیخ پر صرف سادہ للکارا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You