کرائمز

راولپنڈی : مسلم لیگ نون کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر ضمانت خارج ہونے پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی

راولپنڈی : مسلم لیگ نون کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر ضمانت خارج ہونے پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے گرفتار

چوہری تنویر اپنے وکلا کے ہمراہ پیشی کے لیے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی آئے تھے

چوہدری تنویر کے خلاف سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہری عدنان قتل کیس کا مقدمہ درج ہے

مقدمے میں چوہدری تنویر، دانیال چوہدری ،اسامہ چوہدری اور چوہدری چنگیز نامزد ہیں

چوہدری تنویر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عبوری ضمانت حاصل کر رکھی تھی

سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہری عدنان کو 12 فروری کی شام پولیس لائن کے قریب فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا

چوہدری تنویر کی عبوری ضمانت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے خارج کی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You