پنجاب

ڈیرہ غازی خان : عوام پاکستان پارٹی کے بنیادی رکن عامر محمود قریشی نے کہا کہ اس وقت عوام پاکستان

ڈیرہ غازی خان : عوام پاکستان پارٹی کے بنیادی رکن عامر محمود قریشی نے کہا کہ اس وقت عوام پاکستان پارٹی اور میرے قائد شاہد خاقان عباسی صاحب کے بارے میں جو پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے اور فیک نیوز پھیلائی جارہی ہے وہ بےبنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں اس میں کوئی صداقت نہیں ہے عامر محمود قریشی نے مزید کہا کہ اس وقت ملک میں عوام پاکستان پارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے مخالفین خوف زدہ اور پریشان ہیں یہی میرے قائد شاہد خاقان عباسی صاحب بڑی کامیابی ہے عوام پاکستان پارٹی کے تمام تر عہدے دار اور کارکن شاہد خاکان عباس کی قیادت میں ملکر کام کر رہے ہیں اور وہ دن دور نہیں جب عوام پاکستان پارٹی پاکستان کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی شاہد خاکان عباسی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی بات کی ہے اور وہ ملکہ اور قوم کی خدمت کر رہے ہیں ماضی میں بھی انہوں نے پاکستان کی عوام کی خدمت کی ہے اور انشاءاللہ اقتدار میں آکر پاکستان کی عوام کی تقدیر بدلیں گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You