جہلم

ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، پولیس لائٹس لگا کر سرکاری گاڑی ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار

ویگو کلچر کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، پولیس لائٹس لگا کر سرکاری گاڑی ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار،

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زبیر قدیر کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے گاڑی پر پولیس لائٹس لگا کر سرکاری گاڑی ظاہر کر کے ارتکاب جرم کیا،

ملزم کی گاڑی اور پولیس لائٹس کو قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا،

قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You