سندھ

لانڈھی میں 14اگست سے قبل 14اگست کا سماع افواج پاکستان کے حق میں پاکستانی پرچم لہراتے

*لانڈھی میں 14اگست سے قبل 14اگست کا سماع افواج پاکستان کے حق میں پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے شاندار ریلی نکالی گئی*

*لانڈھی باربر مارکیٹ انجمن تاجران ایڈ ہاک کمیٹی،بابر مارکیٹ کی جانب سے چیئر مین ضمیر الدین کی سربراہی میں افواج پاکستان کے حق میں قابل فخر حوصلہ افزاٸی*

*افواج پاکستان،پاکستان ،نیوی،پاکستان ،ائیر فورس ،پاکستان رینجرز،پاکستان اور پاکستان کی قوم کے لئے قابل فخر ہے۔انجمن تاجران چیئر مین ضمیر الدین*

*,ایس ایچ او،لانڈھی ،اویس وارثی،ہیڈ محرر تنویر،ایس او،لانڈھی ٹریفک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریلی کا بھر پور استقبال کیا پاکستانی پرچم تقسیم کیئے۔*

*کراچی:
*رپورٹ:(عاصم چوہدری)*

*تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران ایڈ ہاک کمیٹی بابر مارکیٹ کے چیئرمین ضمیر الدین,ال تاجر الاٸنس کورنگی کے صدر شفیق پاپا، اور دیگر عہدے داران ممبران کی جانب سے 14اگست سے قبل 14اگست آزادی کا سماع افواج پاکستان،نیوی،پاکستان ،ائیر فورس،پاکستان ،رینجرز کے حق میں شاندار ریلی نکالی گئی اس موقع پر لانڈھی بابر مارکیٹ کی تاجر برادری ، آل برادری مہاجر قومی موومنٹ کے چیئر مین ،اخلاق سوہنی،اور لانڈھی پولیس ٹریفک پولیس کے جوانوں سمیت لانڈھی کی عوام نے کثیر تعداد میں افواج پاکستان کے حق میں پاکستان ژندہ آباد کے نعروں ملی نغموں،کیساتھ بھر پور حصہ لیا مٹھائیاں اور پاکستانی پرچم تقسیم کیئے گئے ریلی بابر مارکیٹ سے تھانہ لانڈھی پہنچی جہاں، ایس ایچ او،لانڈھی، اویس وارثی ،ہیڈ محرر لانڈھی، تنویر،اور ،ایس او،ٹریفک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریلی کا شاندار استقبال کیا اور بچوں کو پاکستانی پرچم تقسیم کیئے۔*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You