جہلم

ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیر نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی, جان سے مارنے کی دھمکیاں

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیر نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی, جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ساغر حسین کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزم کے خلاف تھانہ دینہ میں مقدمہ درج،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You