جہلم

ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،03 منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،03 منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عدیل، شہزاد اور اویس کو گرفتار کر لیا،

ملزم عدیل سے 01کلو 400 گرام چرس، ملزم شہزاد سے 01 کلو 360 گرام چرس اور ملزم اویس سے 01 کلو 380 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You