جہلم

ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم تصور کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے ناجائز اسلحہ کلاشنکوف بندوق نما 12 بور معہ کارتوس برآمد ،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You