سندھ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)پولیس وردی میں ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے 02 کارندے زخمی

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)پولیس وردی میں ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے 02 کارندے زخمی حالت میں گرفتارڈکیتوں کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی پولیس یونیفارم پہن کر اسلحہ کے نوک پر ڈکیتی کے وارداتیں ٹریس.تفصیلات کے مطابق بی سیکشن پولیس گشت کے دووران پولیس یونیفارم میں ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے ساتھ آمنا سامنا ہوا۔ پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈکیت مختیار علی مستوئی گرفتار گرفتار ملزم کے قبضے سے پولیس یونیفارم کے ساتھ ساتھ پسٹل بمع رائونڈز برآمد۔ ملزم سے پولیس وردی، سکرنڈ تھانہ کی حدود کہ پیٹرول پمپ کی واردات کا چھینا گیا موبائل فون، رائفل اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ملزم مختیار مستوعی کا اب تک کا موصول شدہ کرمنل ریکارڈCrime No. 15/2025 u/s 392, 171 PPC PS Baloo Ja Quba Crime No. 25/2025 u/s 392, 171 PPC PS Taluka Crime No. 109/2025 u/s 392, 394 PPC PS Sakrand Crime No 115/2025. U/S 324,353,399,402 Ppc Ps B Section Crime No 116/2025 U/S 23 1 A SSA Ppc Ps B Sectionشہید بینظیر آباد پولیس کی ناکا بندی کے دوران ایک اور کامیابی۔پولیس یونیفارم پہن کر وارداتیں کرنے والی گینک کا ایک اور کرمنل زخمی حالت میں گرفتار۔تھانہ تعلقہ کی پولیس کا فرار کرمنلز کی گرفتاری کے لیئے لگائے گئے ناکا بندی کے دووران پولیس وردی میں وارداتیں کرنے والے فرار ملزمان کے ساتھ پولیس مقابلہ۔پولیس مقابلے کے بعد قاضی احمد روڈ سم نالہ کے قریب پولیس مقابلے کے بعد ایک اور کرمنل شوکت پنھور سکنہ کوٹڑی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے پولیس یونیفارم کے ساتھ ساتھ پسٹل بمع رائوندز، تھانہ تعلقہ کی حدود کے پیٹرول پمپ سے چھینا گیا موبائل فون، تھانہ بالو جا قبا کی حدود کے پٹرول پمپ سے چھینا گیا رپیٹر اور دیگر سامان برآمد۔ملزم شوکت پنھور کا اب تک کا موصول شدہ کرمنل ریکارڈCrime No. 144/2009 u/s 337F1 PPC PS Mehar District Dadu Crime No. 99/2010 u/s 324, 353 PPC PS Radhan Dadu Crime No. 372/2018 u/s 324, 352 PPC PS Site Kotri Crime No. 46/2017 u/s 395 PPC PS Jherruk Thatta Crime No. 15/2025 u/s 392, 171 PPC PS Baloo Ja Quba Crime No. 25/2025 u/s 392, 171 PPC PS Taluka Crime No. 109/2025 u/s 392, 394 PPC PS Sakrand Crime No 33/2025. U/S 324,353,398,401 Ppc Ps Taluka Crime No 34/2025 U/S 24 1 A SSA Ppc Ps B Talukaیاد رہے کے ملزمان کا گروہ پولیس وردی میں وارداتیں کرتے تھے گرفتار ملزم نے گزشتہ ماہ بالوجاقبا ،تعلقہ اور سکرند کے حدود میں پٹرول پمپس اور دکانوں سے اپنے ساتھیوں کے ساتھ کیش رقم اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے تھےابتدائی تفتیش میں یہ بین الصوبائی کرمنل گینگ شہید بینظیر آباد ضلع کے ساتھ ساتھ ٹھٹھہ، مٹیاری، حیدرآباد، اور دیگر اضلاع میں وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔ پولیس مقابلے کے بعد فرار ہونے والے ملزمان میں مشتاق لاکھیر، عرفان پنھور اور انکی سہولت کاری میں ملوث غلام عباس چانڈیو سکنہ نوابشاھ بھی شامل ہیں۔ جنکی گرفتاری کے لیئے پولیس ٹیمز تشکیل دیکر چھاپے مارے جارہے ہیں۔گرفتار ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ لیا جارہا ہے۔ایس ایس پی شہید بینظیر آباد کی جانب سے پولیس پارٹیز کے لیئے کیش انعام بمہ تعارفی اسناد کا اعلان۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You