سندھ

*تحریر: جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی*

*اٹینشن اسلام آباد*

*تحریر: جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی*

دو روز قبل ہی اسلام آباد و ملحقہ علاقاجات سمیت کئی شہروں میں تقریباً 5 .5 ری ایکٹر زمینی زلزلے آئے تھے اور اب بروز بدھ 16 اپریل 2025 کو اچانک موسلادھار طوفانی بارش کیساتھ زوردار ژالہ بارش نے سوچنے سمجھنے اور غور و فکر کرنے کا اشارہ دیدیا ھے، کیا اسلام آباد میں ایسا کچھ ھونے جارھا تھا جو اللہ کو شدید ناپسند تھا، ان میں فیصلے ہوں یا اقدام یا پھر اعمال یہ بھی ہوسکتا ھے کہ دینی و مذہبی انتشار و فسادات یاپھر وطن عزیز سے خطرناک حد تک غداری یا پھر قوم میں فتنہ و فساد اور شیطانی جھوٹے پروپیگنڈے کچھ تو ھے جو اللہ نے ھم پاکستانیوں کو متنبع کرنے کیلئے بدلتے موسم سے اشارہ کیا ھے۔ ایوان، پارلیمنٹ، عدالتیں، سیاسی جماعتیں اور عسکری قوتیں اللہ کے ان اشارات کے معنی سمجھنے کی کوشش کریں شائد سمجھنے سے ھم سنبھل جائیں اور رب کی رحمت کے سائے میں آسکیں آمین۔۔۔۔!!

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You