کالم/مضامین
اہلیان شکریال اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

اہلیان شکریال اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
ان شاء اللہ 20 اپریل بروز اتوار بمقام گلی نمبر ایک نیو شکریال گارڈین سکول مین کشمیر چوک اسلام آباد میں 11 سے 1 بجے تک
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا۔ ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔
سپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.



