جہلم

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مال مسروقہ

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیصل علی کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے چوری شدہ رقم 02 لاکھ 14 ہزار 500 روپے برآمد،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو اُن کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You