انٹرنیشنل

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے۔

اپنے دورے کے دوران سعودی وزیرِ خارجہ امریکی ہم منصب مارکوروبیو اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔

سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ کے مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You