سندھ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) پولیس مقابلہ، 02 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمدتھانہ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) پولیس مقابلہ، 02 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمدتھانہ قاضی احمد کی حدود پبجو لنک روڈ کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کھڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا ہے فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار, 03 ساتھی فرار زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھازخمی ڈاکو کی نیاز حسین خاصخیلی کے نام سے ہوئی ۔زخمی ڈاکو کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پستول بمہ گولیاں برآمد کی گئی۔گرفتار زخمی ڈاکو کو متعلقہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دیگر فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

ملزم کا کرمنل ریکارڈ

*1 Crime No 203/2022 U/S 324,353,399,401 PPC PS A Section*
*2 Crime No 205/2022 U/S 23A SAA Ppc Ps A Section*
*3 Crime No 108/2024 U/S 392 Ppc Ps Airport*
*4 Crime No 109/2024 U/S 392 Ppc Ps Airport*
*5 Crime No 99/2025 U/S 324,353,398,399,402 Ppc Ps kazi ahmed*
*6 Crime no 100/2025 U/S 23A SAa Act Ps Kazi ahmed*
زخمی ڈاکو کے مزید کرمنل ریکارڈ کی معلومات تھانوں اور مختلف اضلاع سے حاصل کی جا رہی ہےشہید بینظیر آباد پولیس تھانہ بی سیکشن کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،ہوا ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، ساتھی فرارہوگیاگرفتار ڈاکو حالیہ وارداتوں میں ملوث تھاگرفتار ڈاکو کے قبضے سے پسٹل میگزین اور گولیاں برآمدگرفتار زخمی ڈاکو کو علاج کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیاگرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت میر حسن بروہی کے نام سے ہوئی ملزم کا کرمنل رکارڈ

*1 Crime No 103/2025 U/S 324,353,398,401 PPC PS B Section*
*2 Crime No 104/2025 U/S 23A SAA PS B Section* ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ مُختلف اضلاع سے لیا جا رہا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You