سندھ

سندھ : رپوٹ فاطمہ بلوچ کراچی پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال

سندھ : رپوٹ فاطمہ بلوچ کراچی پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور کی گڑھی خدابخش آمد

فریال تالپور نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 46 ویں یوم شہادت کے موقع پر قائدِ عوام کی مزار پر حاضری دی

فریال تالپور نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی

فریال تالپور نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزار پر بھی پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی

فریال تالپور نے مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو، شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شہید شاہنواز بھٹو کی مزاروں پر بھی پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی

اس موقع پر سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، ایم پی اے سہیل انور سیال، ضلع کاوَنسل لاڑکانہ کے چیئرمین اعجاز احمد لغاری اور غلام مصطفیٰ لغاری بھی موجود تھے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You