انٹرنیشنل

اسرائیل کے لبنانی دارالحکومت بیروت پر حملے، 3 افراد جاں بحق۔

اسرائیل کے لبنانی دارالحکومت بیروت پر حملے، 3 افراد جاں بحق۔

حماس کو حملوں کی ہدایات دینے والے حزب اللہ کے رکن کو نشانہ بنایا، اسرائیل کا دعویٰ۔

بیروت(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نیتجے میں 3 لبنانی جاں بحق ہوگئے جبکہ حملوں میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اس نے حماس کو حملوں کی ہدایات دینے والے حزب اللہ کے رکن کو نشانہ بنایا ہے۔لبنانی صدر نے اسرائیلی حملےکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے لبنان کےخلاف اسرائیلی ارادوں کی خطرناک وارننگ ہیں، عالمی برادری لبنان کی مکمل علاقائی خودمختاری کے حق کی حمایت کرے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You