
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،قماربازی کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز اور آلات قماربازی برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اللہ دتہ، غلام عباس اور شوکت کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 05 ہزار 500 روپے، موبائل فون اور آلات قماربازی برآمد،
ملزمان نے تاش پر جواء کھیل کر ارتکاب جرم کیا،
ملزمان کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



