جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فرحت اللہ کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You